اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ شہر کی معروف سیاسی ، کاروباری و سماجی شخصیت چوھدری محبوب احمد اینڈ

جہلم : دینہ شہر کی معروف سیاسی ، کاروباری و سماجی شخصیت چوھدری محبوب احمد اینڈ سنز کی افطار پارٹی۔

منگلا روڈ دینہ پر واقع الفضل میرج ھال میں خصوصی افطار ڈنر کا اھتمام کیا گیا۔
افطار ڈنر میں سینئیر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر بہبود آبادی حاجی چوھدری شہباز حسین ، اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے دوستوں کے ھمراہ خصوصی شرکت ۔
تقریب ھذا میں راجہ شاھد عزیز کیانی سابق ناظم یونین کونسل لہڑی ، معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت سیٹھ چوھدری بشارت حسین اور شہر بھر کی تمام معروف سیاسی ، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
افطار ڈنر سیاسی کارنر میٹنگ میں تبدیل ھو گئی۔
پرتکلف ضیافت کے بعد تمام لوگوں نے ھر قسم کے موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی۔
تقریب کے اختتام پر چوھدری محبوب احمد صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی دینہ اور ان کے صاحبزادوں نے تمام معزز مہمانان گرامی قدر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You