اہم خبریںسندھ

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔

متوقع وزرا کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ترجمان کے  مطابق متوقع وزرا کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں منعقد کی جائے گی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری  نئے وزرا سے حلف لیں گے ۔ذرائع کے مطابق تقریب میں سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متوقع وزرا میں جام اکرام دھاریجو، مخدوم محبوب،  ریاض شیرازی، دوست علی راہموں،  شاہد تھہیم، محمد علی ملکانی، شاہین شیر علی اور طارق تالپور شامل ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You