سندھ

سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری

سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔

صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You