
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری6 کس منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سے 1 کلو 100 گرام آئس اور رقم وٹک مبلغ 1200 روپے برآمد، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 5 کس منشیات فروشوں سے 1 کلو 295 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 1300 روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



