انٹرنیشنل

سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7 ہزار 30پ ایمفیٹامین گولیاں اور 8 ہزار 600 گولیاں اسمگل کرنے کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا ہے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی سرحدی محافظوں نے ربوع اور عسیر کے علاقوں میں 180 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7ہزار 300 ایمفیٹامین گولیاں اور 8ہزار600 گولیاں اسمگل کرنے کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You