پنجاب

سردار عبد الرازق خان شیخ راشد شفیق کی تمام تیرہ مقدمات میں ضمانت کنفرم ہوئی شیخ رشید کا نیوٹاون

سردار عبد الرازق خان شیخ راشد شفیق کی تمام تیرہ مقدمات میں ضمانت کنفرم ہوئی شیخ رشید کا نیوٹاون کی ضمانت خارج ہوئی

انکو تھانے لیجایا گیا ہے

کل انکو اے ٹی سی میں پیش کرنا ہو گا

کل عدالت انکے جوڈیشل یا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کرے گی

جج بہت اچھے ہیں تقریباً تمام ہی مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کیں

حساس ادارے والا کیس بھی ایسا ہی تھا

شیخ رشید کا حمزہ کیمپ مقدمہ میں براہ راست کوئی ملوث نہیں

جج صاحب نے انکو ہنستے ہُوئے کہا کہ کچھ دن جیل رہ آئین

عمران خان یا چوہدری پرویز الٰہی سے انکی جیل میں ملاقات ممکن نہیں

کہا گیا کہ لال حویلی میں سازش کی

جلاؤ گھیراؤ کی بات شیخ رشید نے نہیں کی
کل شیخ رشید کو پیش کیا جائے گا انکی ضمانتیں کنفرم کروائیں گے

گرفتار کرنے والے جانتے ہیں کیوں گرفتار کیا گیا

شیخ رشید چالیس دن کا چلہ کاٹ کر آئے ہیں ۔ سردار عبد الرازق خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You