سندھ

سائیٹ ایریا اسٹیٹ ایونیو روڈ پر واردات کرکے فرار ہونے والے موٹرسائیکل سوار ملزمان گرفتار

سائیٹ ایریا اسٹیٹ ایونیو روڈ پر واردات کرکے فرار ہونے والے موٹرسائیکل سوار ملزمان گرفتار۔

کراچی : (اسٹاف رپورٹ)

ملزمان کو سائیٹ بی پولیس نے غنی چورنگی سے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان تھانہ سائیٹ اے کی حدود اسٹیٹ ایونیو روڈ پر شاہنواز نامی شخص کو لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے شھری شاہنواز سے چھینا گیا موبائل، کیش اور شناختی کارڈ بھی برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت عدنان اور منیر کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ سائیٹ بی انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You