پنجاب

زیرِ اہتمام محترمہ شگفتہ بٹ ڈویژن صدرخواتین ونگ محترمہ حفظعہ بخاری صدرخواتین ونگ ظلع راولپنڈی

دعوتِ

زیرِ اہتمام
محترمہ شگفتہ بٹ ڈویژن صدرخواتین ونگ محترمہ حفظعہ بخاری صدرخواتین ونگ ظلع راولپنڈی
*پاکستان پیپلز پارٹی
عالمِ اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیرِاعظم، دخترِ مشرق، شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پرایک عظیم الشان جلسۂ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آپ تمام ، جیالیوں ، کارکنان، خواتین ونگ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
تاکہ ہم شہیدِ جمہوریت کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور اُن کے مشن جمہوریت، آئین، عوامی حاکمیت کی تجدیدِ عہد کریں۔
آئیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے افکار کو زندہ رکھیں
اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جمہوری سفر کو مزید مضبوط بنائیں۔
*تاریخ: ہفتہ27دسمبر2025ء*
*وقت: دوپہر 11 بجے*
*مقام: جاۓ شہادت لیاقت باغ،
جاری کردہ : سعدیہ عباسی جنرل سیکٹری خواتین ونگ
پاکستان پیپلز پارٹی ظلع راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You