جہلم
زوہیب عارف شاہ ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی رکھنے والا ملزم

زوہیب عارف شاہ ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،سامان آتش بازی رکھنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،امن و امان میں خلل ڈالنے والے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



