کالم/مضامین

*زندگی کا نچوڑ*

*زندگی کا نچوڑ*
میں جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی اپنی زندگی کا احاطہ کرکے اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ سچ و حق پر قائم زندگی کو رکھ کر اللہ سبحان تعالیٰ ، رسول اکرم ﷺ ، اصحاب اجمعین اور پنجتن پاک کی محبت، یاد، تڑپ کیساتھ بہتے آنسو قبر میں نور کا سمندر اور روز محشر گناہوں کو مٹانے کا باعث بنیں گے۔ یہ حیات کے آنسو روز محشر شرمندگی و رسوائی سے انشاءاللہ ضرور بچائیں گے اور سرخرو و خوشی کا باعث بھی بنیں گے۔ یاد رکھیں عبادات و تسبحات کیساتھ ساتھ لازماً قرآن سے عشق اور رسول خدا ﷺ سے وفاداری ہی اصل میں حیات ھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You