اہم خبریںجہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 09 مارچ کو 9 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 55 افراد کو ریسکیو کیا

پنجاب ایمر جنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122جہلم

No.MC/JLM(05-23)
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122جہلم
از دفتر

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 09 مارچ کو 9 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 55 افراد کو ریسکیو کیا۔انجئنیر سعید احمد ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

مورخہ 09 مارچ ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر 226 کالز موصول ہوئیں،جن میں سے 51 ایمرجنسی کالز تھیں جن پر بروقت رسپانس کیاگیا۔*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 55لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ جن 51 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 16 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 29 تھیں,کرائم ایمرجنسیز 01,آگ لگنے کی 01 اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 04 رہی۔

اس کے علاوہ پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے 09 مریضوں کو بہتر میڈیکل سروس کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔جن میں سے 07 افراد کو جہلم سے راولپنڈی منتقل کیا گیا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You