کالم/مضامین

روحانی تربیت کا نادر موقع سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیراہتمام سالانہ 35 روزہ تربیتی اجتماع 6

دعوتِ عام!
روحانی تربیت کا نادر موقع سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیراہتمام سالانہ 35 روزہ تربیتی اجتماع 6 جولائی تا 11 اگست 2024 دارالعرفان منارہ چکوال میں منعقد ہو گا

، جس میں *سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی* روزانہ بیان فرمائیں گے اور پوری دنیا سے آئے ہوئے سالکین :
.*تفسیر*
. *حدیث*
. *شرح حدیث*
.*فقہ*
.*ذکرِ الٰہی بطریقہ پاس انفاس ( خفی قلبی)*
. *صحبت شیخ*

کی برکات سے اپنے سینے کو منور کریں گے ۔
اس ساری تربیت کا مقصد تقویٰ کی ان کیفیات کا حصول ہے جو ہمیں عملی زندگی میں بطفیل کیفیات و برکات نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ،اتباع محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر کار بند کر دے۔ احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی ان برکات سے مستفید ہوں اور امت مسلمہ تک اسے پہنچانے کا سبب بنیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You