پنجاب
روالپنڈی : تھانہ صدر بیرونی ایس ایچ او کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش ببری سے ۱۱ سالہ

روالپنڈی : تھانہ صدر بیرونی ایس ایچ او کی دبنگ کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش ببری سے ۱۱ سالہ اغواء شدہ بچی مقدس برامد کر لی گئی
مقدس کے والد نے اپنی ۱۱ سالہ بچی کے اغواء کی اطلاع تھانے میں دی تھانہ صدر بیرونی پولیس نے بغیر تاخیر کے بچی کی بازیابی کے لیے ہیومن انٹیلجنس کو استعمال میں لاتے ہوئے کچھ ہی گھنٹے میں بد نام زمانہ منشیات فروش سے بچی کو بازیاب کرا لیا، زرائع کا دعوہ ہے کہ ملزم ببری بچوں کی جنسی ویڈیوز بنانے میں بھی ملوث ہے




