کالم/مضامین

راولپنڈی ۔شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی

راولپنڈی ۔شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خدمت میں صوبہ شمالی پنجاب کی سالانہ کارکردگی تحریری رپورٹ پیش کی ۔

صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس کی مختصر کاروائی گوش گزار کی ۔علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی
تنظیم سازی سے لیکر معاشرہ سازی اور خود سازی سمیت سیاسی اجتماعی امور پر راہنمائی حاصل کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You