اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : یرودھائی پولیس کی کاروائی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم

راولپنڈی : یرودھائی پولیس کی کاروائی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے نوکر ی کے لیے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون

پیرودھائی پولیس نے خاتون کی درخواست پرفوری مقدمہ درج کرکے ملزم کاشف کو گرفتارکرلیا،

متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا جارہاہے، ایس ایچ او

ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لئے بھی ریڈز کئے جا رہے ہیں، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

خواتین سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You