کرائمز

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاون میں درخواست ہندہ سائلہ عطیہ پر تھانہ نیو ٹاون میں تشدد افشان نامی خاتوں

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاون میں درخواست ہندہ سائلہ عطیہ پر تھانہ نیو ٹاون میں تشدد افشان نامی خاتوں پولیس اہلکار نے لڑکی کو حس بجا میں رکھا کر ڈنڈوں کے ساتھ تشدد کا واقعہ

عطیہ نامی لڑکی پر ایک دن پہلے دو لڑکوں نے ریپ کیا تھا

عطیہ نامی لڑکی نے درخواست تھانہ نیو ٹاؤن میں دی تفتیشی ملک زیشان نے لڑکی کو چار گھنٹے تک تھانے میں بٹھا کر

بعد میں ہولی فیملی ہاسپٹل میں رات کو میڈیکل کے لیےشفٹ کیا ایک بجے رات کو

لڑکی کا میڈیکل ہونے کے بعد فوری طور پر پولیس نے رات کو ملزم کے گھر ریٹ کیا دو ملزمان کو پکڑلیا پولیس خاتون اہلکار افشاں نے
درخواست ہندہ سائلہ کو کہا اپ گھر چلی جائیں
دو بجے رات کو دوبارہ فون کیا فوری طور پر اپ تھانہ نیو ٹاؤن میں ائیں اپ کی میڈیکل رپورٹ اگئی ہے
درخواست ہندہ سائلہ جب رات کو تھانے نہ گئی دو بجے تو پولیس خاتوں اہلکار پولیس اہلکاروں کو لے کر درخواست گزار کے گھر کری روڈ اسلام آباد پہنچ گی
رات کو لڑکی اپنے بہن کے گھر چلی گئی تھی صبح لڑکی نے خاتون پولیس الکار سے رابطہ کیا تو اس نے کہا جب میں تھانے اؤں گی اپ کو کال کروں گی اپ ا جائیں تھانے میں

شام چھ بجے خاتون پولیس اہلکار نے سائلہ کو کال کی اور تھانے میں بلایا
سائلہ جب تھانے پہنچی تو فوری طور پر خاتون پولیس نے اس سے موبائل لے لیا اور فون بند کردیا اورپیسے بھی لے لیے
جب سائلہ کا فون بند ہوگا تو گھر والوں کا رابطہ لڑکی سے نہ ہوا تو لڑکی کے والدین نے میڈیا سے رابطہ کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You