پنجاب

راولپنڈی کہچری رہنما پاکستان تحریک انصاف عوامی منتخب ایم پی اے پی پی 11 چوہدری محمد نذیر

راولپنڈی کہچری رہنما پاکستان تحریک انصاف عوامی منتخب ایم پی اے پی پی 11 چوہدری محمد نذیر، ناہب صدر شمالی پنجاب ملک عظیم، صدر میٹروپولیٹن راولپنڈی راجہ ناصر محفوظ اور بابو عاطف ریاض کے خلاف نا حق FIR تھانہ نیو ٹاون نے دی تھی جس میں ضمانتیں قبل از گرفتاری تھی آج الحمدللہ ضمانتیں معزز عدالت نے کنفرم کر دی ۔ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ملک فیصل ایڈووکیٹ صاحب، حسنین سمبل صاحب،متین ایڈووکیٹ صاحب، حسیب بلوچ ایڈووکیٹ صاحب ،عاقل خان صاحب ہماری طرف سے پیش ہوئے اس موقع پر قیصر عباس شاہ ایڈووکیٹ، زاہد انور ایڈووکیٹ، دلپذیر بٹ ایڈووکیٹ بھی تھے۔اور ساتھ اہلیان حلقہ کے دوست و پارٹی کارکنان بھی تھے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سب دوستوں کا شکریہ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You