اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائ، خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائ، خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار،

متاثرہ خاتون نے کھلی کچہری میں سی پی او محمد احسن یونس کو درخواست دی جس پر سی پی او نے فوری قانونی کاروائ کا حکم دیا،

کہوٹہ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کیا اور نامزد مرکزی ملزم کامل شاہ کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

کامل شاہ، منیر اور ساتھیوں نے زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا بیان

ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں، ایس ایچ او کہوٹہ

معاملہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کر کے میرٹ پر تفتیش کو آگے بڑھایا جاۓ گا، ایس ڈی پی او کہوٹہ
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے، ایس پی صدر کامران حمید . خواتین اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ملوث ملزمان کڑی سزا کے مستحق ہیں، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You