اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : کلرسیداں پولیس کاروائی،13/12سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالاملزم گرفتار

راولپنڈی : کلرسیداں پولیس کاروائی،13/12سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنےوالاملزم گرفتار

متاثرہ بچی کےوالد نےدرخواست دی کہ میری غیرموجودگی میں ملزم نےمیری بیٹی سےزیادتی کی کوشش کی. گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا. خواتین اوربچوں کےساتھ تشدد،زیادتی اورہراسمنٹ کےحوالےسے زیرو ٹالرنس پالیسی کویقینی بنایاجارہاہے۔

رپورٹ : راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You