کرائمز

راولپنڈی کرائم رپورٹر۔طلحہ راجہ(بی بی سی اردو ) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی

راولپنڈی کرائم رپورٹر۔طلحہ راجہ(بی بی سی اردو ) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 13 مقدمات کی سماعت آئندہ سماعت پر چارج شیٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ملتوی کر دی۔

سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، عثمان ڈار، شہریار خان آفریدی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری لگائی۔

عدالت نے تمام زیر التوا مقدمات میں چارج شیٹ پیش کرنے پر زور دیتے ہوئے اگلی سماعت کے لیے 29 جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You