پنجاب
راولپنڈی : ڈسٹرکٹ کورٹ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈوں سے حملے کا معاملہ

راولپنڈی : ڈسٹرکٹ کورٹ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈوں سے حملے کا معاملہ
علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کیخلاف 22اے کی درخواست دائر کر دی
درخواست ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں کی عدالت میں دائر کی گئی
علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئیں
علیمی خان کی دائر 22اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی