پنجاب
راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے جنرل باڈی اجلاس میں کل کے کار حادثے میں سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے جنرل باڈی اجلاس میں کل کے کار حادثے میں سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
چوہدری نصیر طاہر مرحوم اور سانحہ اسلام آباد میں ہونے والے شہداء وکلا اور شہریوں کے بلندئ درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی اور حادثے میں زخمی وکلاء اور دیگر شہریوں کی صحتیابی کے لیے دعا کی گئی۔۔