اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024- میں سید انتظار مہدی

راولپنڈی : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2024- میں سید انتظار مہدی شاہ صدر بار منتخب

سینئر وکیل ظفر محمود مغل کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن بورڈ نتائج کا اعلان کردیا

صدارت کی نشست کے لئے انتظار مہدی شاہ اور واصف علی چوہدری کے مابین سخت مقابل رہا

سید انتظار مہدی شاہ 1467 ووٹ لیکر، صدر منتخب

مد مقابل امیدوار واصف چوہدری 1182 ووٹ حاصل کرسکے

نائب صدر کی نشست پر غلام علی صدیقی 1233 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے

مد مقابل امیدوار نزہت سردار نے 971 ووٹ حاصل کیئے

جنرل سیکرٹری کی نشست پرراجہ شاہد 1576 ووٹوں کے ساتھ کامیاب رہے

مد مقابل ثاقب جنجوعہ 1027 ووٹ حاصل کرسکے یا

جوائنٹ سیکریٹری کی نشست پر سعد بن شفیق 1362ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے

مد مقامقابل امیدوار معظم احمد طارق 1136 ووٹ حاصل کرکے ہار گئے

نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدواروں کو۔مبارکباد دینے والوں کا جوش قابل دیدنی رہا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You