
راولپنڈی : چوہدری عدنان قتل کیس سابق سینیٹر چوہدری تنویر علی خان، ایم این اے چوہدری دانیال تنویر اور دیگر عدالت میں پیش
حاضری لگوا کر واپس روانہ کیس کی سماعت گیارہ بجے ہونی
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں غیر ضروری افراد کا داخلہ روک دیا گیا
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں



