اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : پیرودھائ پولیس کی کاروائ ٹرانسجینڈر سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی : پیرودھائ پولیس کی کاروائ ٹرانسجینڈر سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم حمزہ نے رقم ادھار لی تھی، رقم واپسی کے بہانے میرے کمرے میں آیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،

پیرودھائ پولیس نے متاثرہ ٹرانسجینڈر کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کیا،

ایس ایچ او پیرودھائی اور ٹیم نے کاروائ کرتے ہوۓ ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا،

متاثرہ ٹرانسجینڈر کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ایس ایچ او

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

معاشرہ کے کمزور و محروم طبقات سے زیادتی، تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، سی پی او محمد احسن یونس

رپورٹ : افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You