اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی پولیس کا مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے حوالے سے موثرسیکورٹی انتظامات

راولپنڈی پولیس کا مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے حوالے سے موثرسیکورٹی انتظامات،

راولپنڈی پولیس کے 1100سے زائد افسران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،

ایلیٹ کمانڈوز، ڈولفن فورس اور تھانوں کی موبائلزکی خصوصی ٹیمیں علاقے میں گشت کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں،

سینئر پولیس افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کررہے ہیں،

گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے،

ڈیوٹی پر مامور افسران الرٹ ڈیوٹی کو یقینی بناتے ہوئے اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں،

عبادت کے لیے آنے والے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے، سی پی او

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کارلائے جا رہے ہیں، سی پی او

راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے،سی پی او سید خالد ہمدانی

رپورٹ افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You