اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی وجیہ سواتی کی اغواء و قتل کیس کی تحقیقات میں اہم۔پیشرفت

راولپنڈی : پاکستانی نژاد امریکی وجیہ سواتی کی اغواء و قتل کیس کی تحقیقات میں اہم۔پیشرفت

تحقیقاتی ٹیم نے قتل کی جگہ دھونے والی خاتون ملازمہ زاہدہ یوسف ملازم زید یوسف اور ملازم یوسف مسیح کو گرفتار کرلیا

گرفتار تینوں گھریلو ملازمین بھی مرکزی ملزمان کے ساتھ عدالت میں پیش کردئیے گئے
تحقیقاتی ٹیم کی گرفتار چھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا رضوان حبیب وغیرہ تین ملزمان کا سات یوم کا ریمانڈ مکمل ہوچکا ۔۔۔مزید درکار ہے ۔۔ پولیس
ملزمان سے تاحال لاش ہنگو منتقل کرنیوالی گاڑی ودیگر اشیاء برآمد نہیں ہوسکی ۔برآمد کرنی ہے ۔۔۔پولیس عدالت نے گاڑی واشیاء برآمدگی کے لیئے جسمانی ریمانڈ میں چار یوم کی توسیع کی استدعا منظور کرلی گزشتہ روز گرفتار کیئے جانیوالے مزید تین گھریلو ملازموں کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
دیگر مرکزی ملزمان کے ساتھ آئندہ سماعت چار جنوری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم ریمانڈ استدعا کی سماعت عدالتی تعطیلات کے باعث ڈیوٹی جج طلعت وحید نے کی

ملزمان کی عدالت میں پیش کرنے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You