اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : ٹک ٹاک کی شوقین خاتون نے اپنے شوق پر شوہر قربان کردیا

راولپنڈی : ٹک ٹاک کی شوقین خاتون نے اپنے شوق پر شوہر قربان کردیا

شادی کے تین ماہ بعد ہی خلع لینے عدالت پہنچ گئی

ٹک ٹاک نہیں چھوڑ سکتی 1.k فالور ہیں ۔۔۔خاتون کا عدالت میں موقف خانہ آبادی کے لیئے الگ گھر لیکر دینے اور تمام جائز مطالبات پورے کرنے کی پیشکش بھی ٹھکرادی خاتون کا خاوند سے مصالحت سے انکار پر عدالت نے خلع کا فیصلہ کر دیا شوہر دانش نے حمیر سلیم چھیمہ ایڈوکیٹ کے ذریعہ فیملی جج لبنی صغیر کی عدالت میں دعوی خانہ آبادی دائر کیا تھا والدین حیات نہیں۔۔ بھابھی وغیرہ نے تین ماہ قبل دانش شادی کرائی تھی ۔۔حمیر سلیم چھیمہ ایڈوکیٹ بغیر دوپٹے ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے سے دوست احباب اور عزیزواقارب کے سامنے سبکی ہوتی ہے ۔وکیل دانش بیوی کو منانے میں ناکامی پر عدالت نے دعوی خاتوں کے حق میں ڈگری کردیا

خاتون کی جانب سے نان نفقہ دعوی کی سماعت 16 دسمبر کو ہوگی

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You