کرائمز

راولپنڈی : ‏وارث خان تھانہ کے تفتیش کاروں نے جعلی پیر خرم علی شاہ عرف ⁧‫#پیر‬⁩ ⁧‫#لٹکن‬⁩ ⁧‫#شاہ‬⁩ کو اڈیالہ

راولپنڈی : ‏وارث خان تھانہ کے تفتیش کاروں نے جعلی پیر خرم علی شاہ عرف ⁧‫#پیر‬⁩ ⁧‫#لٹکن‬⁩ ⁧‫#شاہ‬⁩ کو اڈیالہ جیل سے امانت میں خیانت کے جرم میں درج مقدمہ میں ریمانڈ پر لے لیا

‏کل پیر لٹکن شاہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

‏زرائع مطابق پیر لٹکن شاہ کو تھانہ میں VIP پروٹوکول دیا جارہا

‏پیر لٹکن شاہ دم درود بہانے خواتین سے زیادتی کے کیسز میں ملوث ہے جس بعد اس خلاف مقدمہ درج ہوا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You