پنجاب

راولپنڈی نیا محلہ میں بہت زیادہ پلازوں کی تعمیر ہورہی ہے خوشی کی بات ہے لیکن گورنمنٹ

pراولپنڈی نیا محلہ میں بہت زیادہ پلازوں کی تعمیر ہورہی ہے خوشی کی بات ہے لیکن گورنمنٹ کو مکمل ٹیکس نہ دینا

یہ دوکھ کی بات ہے میں چاہتا ہوں بڑے سے بڑے پلازے بنایں لیکن ٹیکس بھی تو دیں کمرشیل پلازے پانچ پانچ منزل کے تعمیر ہورہے ہیں اور اجازت نامے نیں لیے ہوے یہ غیر قانونی کام ہورہے ہیں اس پر کمشنر صاب کو ایکشن لینا چایے دس کروڑ کی ڈیل ہوتی ہے سرکار کو تیس لاکھ کی رجسٹری شو کی جاتی ہے یہ کتنا بڑا دوکھا ہے اس کے اوپر سرکار دھیان دے تمام پلازوں کی تعیر ناجہز ہوہی ہے کمشنر صاب کسی بھی پلازے کے کاغزات چک کر سکتے ہیں سب غیر قانونی ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You