راولپنڈی نصرت بی بی اور عطیہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا
کہ ہمارے سکے بھائی محمد وارث اور محمد عارف نے پراپرٹی کے پیچھے تھانہ ایٔرپورٹ میں جھوٹی درخواست دی ھے اور ھمیں جھوٹے مقدمات میں پریشان کر رہا ھے اور ہمارے پیچھے پستول لے کر بھگا اور مجھے اور میرے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔جب ھم محمد وارث اور محمد عارف کے خلاف درخواست دینے تھانہ جاتے ھیں تو ھمیں کہا جاتا ھیں کہ آپ کا فیملی کا مصلح ھے اور کوئی سنوائ نہیں ہوئ۔ھم چیف جسٹس پاکستان وزیراعظم پاکستان اور سی پی او راولپنڈی سے اپیل کرتے ھیں کہ ھمارا انصاف کیا جاۓ اور تحفظ دیا جائے



