اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، 16/17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 02

راولپنڈی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،
16/17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

ملزم اشمل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اغواء کیا اور بہنوئی کے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی

صدر بیرونی پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے 02ملزمان کو گرفتار کرلیا،

گرفتار ملزمان میں اشمل اور حماد عرف فیروز شامل ہیں،

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،

خواتین اور بچوں سے زیادتی پر زیر و ٹالیرنس پالیسی ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائینگے، ایس پی صدر

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You