اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : صادق آباد پولیس کی فوری کارروائی، قوت گویائی سے محروم والدین کی 10 سالہ بیٹی سے زیادتی

راولپنڈی : صادق آباد پولیس کی فوری کارروائی،
قوت گویائی سے محروم والدین کی 10 سالہ بیٹی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

سفاک درندہ صفت ملزم خالد محمود متاثرہ بچی کا سگا تایا ہے،

میرا بھائی خالد محمود میرے گھر آیا اور میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعی مقدمہ

متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر صادق آباد پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا،

ملزم کو ہیومن انٹیلیجنس و جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ایس پی راول فیصل سلیم

خواتین اور معصوم بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ایس پی راول فیصل سلیم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You