جہلم

راولپنڈی : سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمہ میں اہم پیشرفت

راولپنڈی : سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمہ میں اہم پیشرفت

مقدمہ میں شامل 3 مرکزی ملزمان گرفتار،

خاتون کے بال کاٹنے والا مرکزی ملزم ساتھی مرد اور خاتون شامل،

واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ نصیر اباد میں درج کیا گیا تھا،

بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان سامنے آنے پر تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،

واقعہ قریب ایک ماہ قبل پیش آیا تھا جو راولپنڈی پولیس کو رپورٹ نہ کیا گیا تھا،

بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مرکزی ملزمان فرار ہو کر روپوش تھے،

راولپنڈی پولیس نے تمام ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے مرکزی ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، سی پی او سید خالد ہمدانی

خواتین پر تشدد، زیادتی یا ہراسمنٹ کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں، ملوث ملزمان قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، سی پی او

کسی شہری پر ظلم یا بربریت برداشت نہیں، سی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You