پنجاب

راولپنڈی : سابق ایم پی اے اعجاز خان جازی کے حافظ قرآن بھتیجے کی دھاتی ڈور سے کرنٹ لگنے سے موت

راولپنڈی : سابق ایم پی اے اعجاز خان جازی کے حافظ قرآن بھتیجے کی دھاتی ڈور سے کرنٹ لگنے سے موت

نمازجنازہ و تدفین جدید قبرستان ڈھوک الہی بخش میں اداکردی گئی

نماز جنازہ میں نوازریف شریف کے قریبی ساتھی سنیٹرناصر بٹ۔سابق پی ٹی آئی امیدوار شہریار ریاض۔حافظ عبداللہ بٹ شریک

مسلم لیگ ن و پی پی پی کی مقامی قیادت کی بھی جنازے میں شرکت

17 سالہ اسامہ خان پتنگ اڑاتے کزن کو کرنٹ لگتے دیکھ کربچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

بچے کو بچاتے ہوئے دھاتی ڈور نے حافظ اسامہ خان کو لپیٹ میں لےلیا تھا

گزشتہ شام طبی امداد کے دوران ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں دم توڑ گیاتھا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You