اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : روات پولیس کی موثر کاروائی سٹریٹ کرائم اورموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02

راولپنڈی : روات پولیس کی موثر کاروائی سٹریٹ کرائم اورموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 خطرناک ملزمان گرفتار،

ملزمان سےچوری شدہ 10 موٹر سائیکل برآمد،

ملزمان نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو بھی زخمی کیا تھا

گرفتار ملزمان میں عرفان اللہ اور رحمت اللہ شامل ہیں

ملزمان قبل ازیں بھی ڈکیتی اور رابری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں،

متعدد وارداتوں کے انکشاف پرملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا ہے،

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You