اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،01منشیات فروشہ سمیت 03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،01کلو 260گرام چرس

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجو ہ کے حکم پر جہلم پولیس کی اہم کاروائی،01منشیات فروشہ سمیت 03شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،01کلو 260گرام چرس اورمجموعی طور پر 60لیٹر شراب برامد

سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ ثناء عرف سنیا کو گرفتار کر لیا ،
ملزمہ سے 01کلو 260گرام چرس برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان فضل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد وقاص کوگرفتار کر لیا،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جمعہ گل کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You