کرائمز

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث افراد کے خلاف

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس کی سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں،

دو گینگز کے 4 افراد گرفتار،، 6 مسروقہ موٹرسائیکل اور چھینی گئی رقم 5 ہزار 600 روپے برآمد،

مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر کے 4 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کیے،

تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کیا،

گینگ سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 5 ہزار 600 روپے برآمد ہوئی،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You