اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : راولپنڈی بار نے جعلی وکیلوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا

راولپنڈی : راولپنڈی بار نے جعلی وکیلوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

رضوانہ کوثر ولد محمد ظفیر کھنہ کاک راجہ ٹاؤن راولپنڈی کی رہائشی جو کہ انڈر میٹرک ہے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکٹری ملک مبشر فاروق چھان بین کی۔ وکیلوں کا یونیفارم پہن کر فائلز اٹھا کر مختلف عدالتوں میں لوگوں کو جھانسہ دے رہی ہے۔

جعلی وکیل رضوانہ کوثر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You