پنجاب

راولپنڈی : ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پیپلز لائرز فورم کی ریلی کی قیادت صدر راولپنڈی ڈویژن سید مسعود الحسن

راولپنڈی : ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پیپلز لائرز فورم کی ریلی کی قیادت صدر راولپنڈی ڈویژن سید مسعود الحسن شاہ نے کی

ریلی ڈسٹرکٹ بار سے ہوتی ہوئی پھانسی گھاٹ پر اختتام پذیر ہوئی

ریلی کے اختتام پر دعائے مغفرت کی گئی جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے دعا کروائی گئی
راولپنڈی

پیپلز لائرز فورم ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب

نائب صدر پیپلز لائرز فورم شاہد حمید بھٹی کی قیادت میں وکلاء کی پرانی جیل پھانسی گھاٹ کے علامتی مقام پردعا

وسیم اسلم گجر جنرل سیکرٹری پی ایل ایف اور راجہ عاطف کبیر ایڈووکیٹ سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

پی ایل ایف راولپنڈی ڈویژن کے صدر سید مسعود شاہ کا قائد جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

ہم آج بھی شہیدبھٹو اور مسئلہ کشمیرپر بانی پاکستان محمد علی جناح کے اصولی موقف پرکھڑے ہیں ۔۔مسعود شاہ

سیاست کے خاردارمیں بھٹوشہید اصولوں پر ڈٹے رہے اور جان کی بھی پرواہ نہیں کی ۔۔مسعود شاہ

سیاست میں بردباری تدبر اور صبروتحمل سیکھنا ہے تو بھٹوشہید کے بعد آصف زرداری سے سیکھے ۔۔ڈویژنل صدر مسعود الحسن شاہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You