اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : دھمیال پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل، ملزمہ ساتھی سمیت

راولپنڈی : دھمیال پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل، ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار،ملزمہ عاصمہ کے پاس خرم اورمقتول شیر عباس کرایہ دار تھے،

ملزمہ عاصمہ کو شک تھا کہ مقتول شیر عباس کے اسکی بیٹی کے ساتھ ناجائز مراسم تھے،ملزمہ نے اپنے بھائی اور کرایہ دار خرم کے ساتھ ملکر شیرعباس کوفائرنگ کر کےقتل کردیاتھا،دھمیال پولیس نےمقتول کےبھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےتفتیش کاآغازکیاتومقتول کی مالک مکان،اسکابھائی اورکرایہ دارقاتل نکلے،واقعہ میں ملوث ملزمہ کےبھائی کوبھی گرفتارکیاجائےگا۔گرفتارملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان کرکےقرارواقعی سزاد لوائی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You