کرائمز
راولپنڈی : جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد

راولپنڈی : جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ کرینگے
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک کا کہنا ہے کہ اس کیس میں بانی پی ٹی آئی نے خاص ہدایات دی ہیں
آج جج صاحب کے آنے کے بعد ایک بڑی بریکنگ نیوز سامنے لائیں گے ، فیصل ملک




