اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : تھانہ گوجر خان کے قمر ذیشان ASI کی مخبر کی اطلاع پر برقت کاروائ عمل میں لاتے ہوے عفطر بی بی

راولپنڈی : تھانہ گوجر خان کے قمر ذیشان ASI کی مخبر کی اطلاع پر برقت کاروائ عمل میں لاتے ہوے عفطر بی بی نامی عورت سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

تھانہ گوجر خان کو مخبر خاص سے اطلاع ملی کے ایک عدد سفید کیری ڈبہ گوجر خان شہر کی طرف آ رہا ہے اس پر تھانہ گوجر کی پولیس نے جلد کاروائ عمل میں لاتے ہوۓ اس کیری ڈبہ کو روکا تو اس میں سوار خاتون کے بیگ میں سے ایک عدد پسٹل برآمد کرتے ہوۓ موقع سے گرفتار کیا اور تھانہ گوجر خان میں ایف آئ ار درج کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You