کرائمز
راولپنڈی تھانہ مورگاہ کے علاقہ سے امریکی نژاد وجیہہ سواتی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

راولپنڈی تھانہ مورگاہ کے علاقہ سے امریکی نژاد وجیہہ سواتی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
راولپنڈی پولیس نے وجیہہ سواتی کے سابقہ شوہر رضوان حبیب کو گرفتار کرلیا ۔۔ ترجمان پنجاب پولیس واقعہ کا مقدمہ مغویہ کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ مورگاہ میں درج کیا گیا تھا ۔ ترجمان پنجاب پولیس مقدمہ میں نامزد ملزم رضوان حبیب سے تفتیش جاری، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی مغویہ وجیہہ سواتی کو جلد از جلد بازیاب کروانے کی ہدایت مغویہ کی بحفاظت بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب کی سی پی او راولپنڈی کو مغویہ کے کیس کی تفتیش کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت ۔
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



