اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کے قتل کے مقدمہ میں پیشرفت، ملزم فرخ کھوکھر کو ضمانت خارج

راولپنڈی : تھانہ صادق آباد کے قتل کے مقدمہ میں پیشرفت، ملزم فرخ کھوکھر کو ضمانت خارج ہونے پر معزز عدالت سے گرفتار کر لیا گیا،

ملزم فرخ کھوکھر گزشتہ سال ماہ اگست کے قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا، واقعہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ماجد ستی نامی شخص جاں بحق ہوا تھا، مقدمہ میں قبل ازیں چار ملزمان امیر حمزہ، حیدر علی، کاشف، محمد وسیم کو گرفتار کیا جا چکا ہے،
گرفتار ملزم سے تفتیش کر کے مقدمہ کو حقائق پر یکسو کیا جائے گا،

رپورٹ : افٹخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You