اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی، 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی : تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی، 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم سہیل مالک مکان ہے جس نے زبردستی بیٹی سے زیادتی کی، والدہ متاثرہ لڑکی واقعہ کی اطلاع پر رتہ امرال پولیس نے فوری طور مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،

متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،

خواتین سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ملزم کو قرارواقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول ضیاء الدین احمد

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You