
راولپنڈی : تھانہ رتہ امرال پولیس کی کاروائی، 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم سہیل مالک مکان ہے جس نے زبردستی بیٹی سے زیادتی کی، والدہ متاثرہ لڑکی واقعہ کی اطلاع پر رتہ امرال پولیس نے فوری طور مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،
متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،
خواتین سے زیادتی ناقابل برداشت ہے، ملزم کو قرارواقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول ضیاء الدین احمد
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



