راولپنڈی : تھانہ ائرپورٹ پولیس کی کاروائی
ٹراسجینڈرز پر تشدد کرنے اور دھمکیاں دینے والے افراد ساتھیوں سمیت گرفتار،
الزم علیہان ہمارے گھر کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوۓ اور زدوکوب کیا، متاثرہ ٹرانسجینڈر
واقعہ کی اطلاع پر سی پی او محمد احسن یونس نے فوری قانونی کاروائ اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،
ائرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوۓ ملزمان اور ان کے ساتھیوں کُل 38 افراد کو گرفتار کر لیا،
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے دونوں زخمی ٹراسجینڈرز کا میڈیکل کروایا گیا ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی،
ٹراسجینڈرز پر تشدد قابل برداشت نہیں، معاشرہ کے کمزور اور محروم طبقات کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سی پی او محمد احسن یونس
راولپنڈی پولیس نے ٹرانسجیڈرز کے حقوق کے تحفظ اور قانونی مدد کے لئے تحفظ رپورٹنگ سینٹر و خدمت مرکز بھی قائم کیا ہے،



