پنجاب
راولپنڈی بار میں تحریک لبیک یارسول اللہ کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی
راولپنڈی بار میں تحریک لبیک یارسول اللہ کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی،

اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس تحریک کے گرفتار عاشقوں کو فی الفور رہا کیا جائے. اور ان عاشقان رسول کے تمام مطالبات کو تسلیم کرنے کے لئے ان کے ساتھ فی الفور مذاکرات کیۓ جائیں.
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



