پنجاب
راولپنڈی : اے ایس آئی سےسب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے سے مبارک باد پیش کرتے

ہمارے پیارے بھائی محمد تنویر صاحب جو کہ محنتی اور فرض شناس پولیس آفیسر ھیں جن کو اے ایس آئی سےسب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے امین




